تازہ ترینعلاقائی

سانگھڑ میں 9اور10محرم سےقبل پولیس اوررینجرزکامشترکہ فلیگ مارچ

سنجھورو(نامہ نگار)سانگھڑ میں 9اور 10محرم سے قبل پولیس اور رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ۔ تفصیلات: SSP سانگھڑ محمد علی بلوچ کے حکم پر 9اور 10محرم سے قبل پولیس اور رینجرز نے مشترکہ فلیگ مارچ کیا۔ فلیگ مارچ رینجر کے ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ ندیم خان اورDSP شر یف شر کی نگرانی میں کیا گیا۔ فلیگ مارچ میں پولیس کی گاڑیوں ، موٹر سائیکلوں اور رینجر زکی گا ڑیوں میں درجنوں جوانوں نے شرکت کی ۔فلیگ مارچ مختلف راستوں با کھوڑو روڈ ایم اے جناح روڈ،مرکزی امام بارگاہ ،شہدادپور چوک اورSSPآفس سے ہو تا ہوا پولیس اسٹیشن پر ختم ہوا ۔ضلع بھر میں امام بارگاہوں اور ماتمی جلوس کی گذرگاہوں ہر یو م عاشورہ پر امن و امان قائم رکھنے اور کسی بھی قسم کی دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے بڑی تعداد میں پولیس اہلکار اور رینجرز کے جوان تعینات کئے گئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  عید کے موقع پر ریلوے کرایوں میں 50 فیصد تک کمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker