تازہ ترینعلاقائی

سانگھڑ : ٹھٹھہ کا پریمی جوڑا تحفط کے لئے دربدر

سانگھڑ(نامہ نگار)ٹھٹھہ کا پریمی جوڑا تحفط کے لئے دربدر تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کے نواحی گاوں کا پریمی جوڑا شبیر کاندرو اور بشیراں نے گھر سے بھاگ کر پسند کی شادی کی ہے جس کے بعد لڑکی کے گھروالے ان کے چچا اور راستے دار ان کی جان کے دشمن بن گے جس کے بعد یہ دربدر کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں پریمی جوڑے نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے پسند کی شادی کی ہے جس کے بعد ان کے ورثہ ہماری جان کے دشمن بن گے ہیں انھوں نے اعلیٰ حکام سے تحفظ کی اپیل کی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button