تازہ ترینفن فنکار

لاہور ایک عظیم شہر ہے، ثانیہ مرزا

لاہور(مانیٹرنگ سیل) شعیب ملک کی اہلیہ اوربھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ لاہور ایک عظیم شہر ہے۔ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹرشعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی سالگرہ سسرال والوں کے ساتھ لاہور میں منائی اور انہوں نے ٹوئٹر پرپیغام دیا ہے کہ لاہور ایک عظیم شہر ہے ، ثانیہ لاہور سے دبئی کے بعد اب واپس حیدر آباد دکن پہنچ گئی ہیں۔ لاہور میں قیام کے دوران ثانیہ مرزا نے اپنی والدہ اور بہن کے ہمراہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شعیب ملک کا پریکٹس میچ دیکھا جبکہ ثانیہ اور شعیب نے فلم اسٹار معمررانا کے خاندان کے ہمراہ سینما میں فلم بھی دیکھی۔

یہ بھی پڑھیں  سربراہ مملکت؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker