تازہ ترینکھیل

مصروف شیڈول کے باعث شعیب کیلئے وقت نکالنا مشکل ہے‘ ثانیہ مرزا

sania mirza بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ مصروف ترین شیڈول کی وجہ سے شعیب کیلئے وقت نکالنا کافی مشکل ہے‘ دونوں کے مل بیٹھنے کا انحصار ہماری کھیلوں کی سرگرمیوں پر منحصر ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حال ہی میں انگلینڈ میں ہماری ملاقات ہوئی تھی جہاں وہ چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کیلئے موجود تھے‘ گھر پر تو ہم مل ہی نہیں پاتے۔ انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی عمر کی وجہ سے انجریز سے جلد چھٹکارا پانا مشکل ہونے لگا ہے۔ اب مجھے خود کو فٹ رکھنے کیلئے پہلے کی نسبت زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : دھرنا پارٹI بھی ناکام ہوا تھا اور اب پارٹII بھی ناکامی سے دوچار ہوگا .منظور احمد سپرا ایڈووکیٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker