تازہ ترینکھیل

بھارتی ٹینس اسٹار، ثانیہ مرزاآج 25 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

حیدرآباددکن(نمائندہ سپورٹس) بھارتی ٹینس اسٹار، ثانیہ مرزا، آج 25 سال کی ہوگئی ہیں۔ ثانیہ مرزا ، ممبئی میں اسپورٹس جرنلسٹ عمران مرزا کے گھر 1985 میں پیدا ہوئیں، جونئیر پلیئر کے طور پر10 سنگل اور 13 ٹائٹلزجیتے۔2009 میں مکسڈ ڈبل جیت کرگرینڈ سلم ٹائٹل جیت لیا،2012 کا فرنچ اوپن مکسڈ ڈبل ایونٹ بھی اپنے نام کیا، ٹائم میگزین نے اُنہیں 50 ہیروز آف ایشیا اور اکنامک ٹائمز نے ایسے33 افراد میں شامل کیاجن پر بھارت کو فخر ہے ، اپریل2010 میں ثانیہ مرزا کی شادی پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے ہوگئی ، ثانیہ مرزا نے حال ہی میں بھارت کے فیشن شو میں کیٹ واک کی ۔

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ نے آزادی مارچ کا این او سی جاری کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker