تازہ ترینعلاقائی

سنجھورو میں شہریوں کا TMO آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، گندے پانی کی نکاسی کا مطالبہ۔

سنجھورو ( رپورٹ :رانا وقار حسین سٹی رپورٹر) وارڈ نمبر 5 کے شہریوں نے وارڈ نمبر 5 میں گندے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے خلاف TMO آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ کھورکھانی پاڑہ میں ایک بااثر افراد نے گندے پانی کے نالے کو بند کردیا ہے جس کی وجہ سے علاقہ کا گندہ پانی سڑکوں اور گلیوں میں جمع ہونے کے بعد اب گھروں میں داخل ہونا شروع ہوگیا ہے۔مظاہرین نے مطالبہ کیا فوری طور پر بااثر افراد سے بند کھلواکر کر علاقہ کا گندا پانی نکاس کروایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: وزیر اعظم کی ٹیکس سکیم،5سال آڈٹ سے استثنی حاصل کریں، منیر احمد ان لینڈ ریونیو آفیسر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker