تازہ ترینعلاقائی

سنجھورو:پاکستانی کرکٹ ٹیم کی فتح پر مٹھائیاں تقسیم، بازاروں میں دن بھر سناٹا چھایا رہا۔

sanjhoroسنجھورو(سٹی رپورٹر) بھارت کے شہر چنئی میں انڈیا کے خلاف ایک روزہ میچ میں پاکستان کی شاندار فتح پر سنجھورو میں نوجوانوں نے خوشی میں مٹھائیاں تقسیم کیں ۔ پاک بھارت میچ او ر سخت سردی کی وجہ سے شہریوں نے اپنے گھروں پر کر کٹ میچ دیکھ کر دن گذارا جس کی وجہ سے بازاروں اور مارکیٹوں میں دن بھر سناٹا چھایا رہا۔

یہ بھی پڑھیں  بچوں کااغواء لمحہ فکریہ۔۔ذمہ دار کون؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker