تازہ ترینعلاقائی

سنجھورومیں شیخ برادری کے دوگرہوںمیں تصادم متعدد افراد زخمی دو کی حالت تشویشناک

سانگھڑ﴿نامہ نگار﴾سنجھورو میں شیخ برادری کے دو گرہوں میں تصادم متعدد افراد زخمی دو کی حالت تشویشناک۔
تفصیلات کے مطابق سنجھورو میں مہاجر چوک کے علاقے میں شیخ برادی میں کاروباری لین دین پر تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے جن میں سے محمد فاروق اور علی نواز کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ زخمیوں کو قریبی سول اسپتال سنجھورو میں داخل کرادیا گیا۔تاحال علاقے میں خوف وہراس کی فضائ قائم ہے۔ پولیس نے ابھی تک کوئی کاروائی نہیں کی اور نہ ہی کوئی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  باجوڑ مدرسے کے بچوں، تم بھی ہمیں یا دہو!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker