تازہ ترینعلاقائی

سنجھورو:پولیس اسٹیشن پرعدالتی حکم پر چھاپہ، دوافراد بازیاب

سنجھورو ﴿نامہ نگار﴾ سنجھورو پولیس اسٹیشن پر عدالتی حکم پر چھاپہ حبسِ بے جا میں رکھے گئے دو افراد بازیاب۔ تفصیلات کے مطابق سیشن جج سانگھڑ نے رکھیل خان کھورکھانی کے درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے فیملی اینڈ سول جج کاروائی کر کے حبسِ بے جا میں رکھے گئے دو افراد کو بازیاب کرانے کے احکامات جاری کئے جس پر فیملی اینڈ سول جج نے سنجھورو پولیس اسٹیشن پر چھاپہ مار کر72 گھنٹوں سے حبسِ بے جا میں رکھے گئے دو افراد قابل خان اور در محمد کو بازیاب کرا کر ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا۔جب صحافیوں کی طرف سے SHO خدا بخش ارباب سے ان کو موقف معلام کرنے کی کوشش کی گئی تو ان کا فون بند تھا اور وہ پولیس اسٹیشن سے غائب تھے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker