تازہ ترینعلاقائی

شاہ مردان شاہ پریس کلب سانگھڑ کے نئے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد۔

سنجھورو﴿نامہ نگار﴾ تفصیلات کے مطابق نیشنل پریس کلب سنجھورو کے صدر غلام عباس خاصخیلی نائب صدر محمد بخش خاصخیلی،سندھ جرنلسٹ ویلفئر فاؤنڈیشن تعلقہ سنجھوروصدر راؤ وسیم اختر نیشنل پریس کلب کے سر پرستِ اعلیٰ کالم نگار محمد حنیف ملک اور سینئر صحافی و SJWFضلع سانگھڑ کے جنرل سیکرٹری صابر حسین قریشی اور سنجھورو کے دیگر صحافیوں نے شاہ مردان شاہ پریس کلب سانگھڑ کے نئے منتخب عہدیداروں صدر الیاس انجم، جنرل سیکریٹری لالا غلام قادر سریوال،پریس سیکریٹری غلام مصطفیٰ ترین اور دیگر کو منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker