علاقائی

سنجھورو: سندھ جرنلسٹ ویلفیئرفاؤنڈیشن سنجھورو کا اجلاس شہداد پور اور ڈگری کے نئے عہدیدداروں کو مبارک باد

سنجھورو(نامہ نگار) سندھ جرنلٹ ویلفیئر فاؤنڈیشن سنجھورو کا اجلاس صدر راؤ وسیم اخترراجپوت کی صدارت میں منعقد ہوا۔جس میں سینئرنئب صدر غلام عباس خاصخیلی، نائب صدر عبدالغفور ملک،جنرل سیکریٹری اختر علی ملک، جوائیٹ سکیرٹری خالد حسین شیخ،خزانچی غلام مرتضیٰ کھورکھانی، آفیس سیکریٹری رانا وقار حسین ،اطلاعات سیکریٹری فریاد شیخ اور دیگر ممبران نے شرکت کی۔ سندھ جرنلٹ ویلفیئر فاؤنڈیشن سنجھورو نے اپنے ایک بیان میںسندھ جرنلٹ ویلفیئر فاؤنڈیشن شہدادپور کے عہدیدار کی آفیس میں نامعلوم غنڈوں کی جانب سے توڑ پھوڑ کی شدید الفاظ میں مزمت کی۔ اجلاس میں ڈگری پریس کلب کے نئے عہدیداروںاور شہدادپور پریس کلب کے نئے عہدیداروں صدر رمضان خاصخیلی اور دیگر عہدیداروں کو مبارک باد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ نئے عہدیدار صحافت میں اپنا بہتر کردار ادا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker