تازہ ترینعلاقائی

سنجھورو:رند اوررُڈھ برادری میں جاری دیرینہ دشمنی میں مزید دو افراد زخمی

سنجھورو (نامہ نگار) شہدادپور میں رند اور رُڈھ برادری میں کئی سالوں سے زمین کے تنازعہ کی وجہ سے جاری ک قبائلی دشمنی میں گاؤں تگیو رند میں مزید دو افراد زخمی ہوگئے۔واضح رہے کہ دونوں برادریوں میں جاری دشمنی کے نتیجہ میں اب تک دونوں طرف سے متعدد افراد جانبحق اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:الیکشن میں سپورٹ نہ کرنے پرسیاسی جماعت کے رہنمانے نوجوان کواغواکرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker