تازہ ترینعلاقائی

سنجھورو : گٹکا، منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کارروائی، دوافراد گرفتار

سنجھورو(نامہ نگار) گٹکا، منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کاروائی۔ دوگرفتار۔ تفصیلات کے مطابق سنجھورو پولیس نے منشیات اور گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے شہرمیں گٹکا فروش کیبن پر چھاپے مار کر دو افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا جبکہ ایک شخص کو شراب سمیت گرفتار کر لیا جسے بعد میں مکمکا کر کے رہا کر دیا گیا۔جبکہ گرفتار افراد کے خلاف کیس داخل کر کے عدالت میں پیش کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  ہند میں زوال سے نکلنے کا راستہ !

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker