تازہ ترینعلاقائی

سنجھورو: نیشنل بینک کا ملازم روڈ حادثے میں جانبحق

سنجھورو(نامہ نگار) نیشنل بینک کا ملازم روڈ حادثے میں جانبحق۔ تفصیلات کے مطابق سنجھوروکے رہائیشی نیشنل بینک سانگھڑ کے ہیڈ کیشئر محمد یعقوب جٹ گزشتہ روزسانگھڑ شہر میں روڈ حادثے میں شدید زخمی ہو گئے جسے فوری طور پر سول اسپتال سانگھڑ لایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے۔مرحوم کوسنجھورو میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ مرحوم کے نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی حلقوں اورشہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں  این اے 122دھاندلی کیس، سردار ایاز صادق کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker