علاقائی

سانگھڑسنجھورو کے قریب راؤ تانی میں ایک شخص کا اقدام خود کشی

سانگھڑ ﴿ نمائندہ ﴾تفصیلات کے مطابق تعلقہ سنجھورو کے گاؤں راؤ تانی میں حسین کیریو ولد مصری کیریو نے گھریلو ناچاکی کی وجہ سے پسٹل کا فائر کر کے خودکشی کر لی لاش کو سول اسپتال لایا گیا جہاں پر ضروری قانونی کاروائی کے بعد پولیس نے لاش ورثائ کے حوالے کر دی۔ دوسری طرف مقامی لوگوں کے مطابق گھریلو جھگڑے میں پسٹل سے فائر ہونے کے باعث قتل کی باتیں بھی کی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور مسجد حادثہ: وزیر اعلیٰ نے امداد بڑھا کر 16، 16لاکھ روپے کر دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker