تازہ ترینعلاقائی

سنجھورو:مسلح افراد کی فاہرنگ سے موٹرسائیکل سوارعورت جانحبق

سنجھورو(نامہ نگار) مسلح افراد کی فاہرنگ سے موٹرسائیکل سوار عورت جانحبق تفصیلات کے مطابق گوٹھ عثمان خاصنحیلی کا رہاشیی اپنی بیوی کے ساتھ موٹرساہیکل پر سانگھر جارہا تھا کہ وسان رستی کے نزدیک گھات لگاکر بیٹھے ہوے مسلح افرادنےفاہرنگ کردی جس کے نتیجے میں مسمات ماروی زوجہ سوڈھو موقع پر جانبہحق ہوگی.سنجھوروپولس نے لاش کو قبصے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے سانگھر سول اسپتال بھیج دی گی.لاش کوپوسٹ مارٹم کے بعدواثا کے حوالے کردی گی.قتل کی وجہ پرانی دشمنی بتاہی جاتی ھیے.

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker