تازہ ترینعلاقائی

سنجھورو:آئین میں21ویں ترمیم MQMکی جمہوری سوچ کا عکاس ہے

سنجھورو(نامہ نگار)آئین میں21ویں ترمیم MQMکی جمہوری سوچ کا عکاس ہے۔سنجھورو یونٹ، 21 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کی خوشی میں مٹھائی تقسیم۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں دہشت گری کے خلاف منطور ہونی والی 21ویں آئینی ترمیم کی خوشی میں ایم کیو ایم سنجھورو یونٹ میں مٹھائی تقسیم کی گئی اس موقع پر یونٹ سنجھورو کی ورکنگ کمیٹی کے زمہ داران و ہمدروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور امید ظاہر کی کہ آئین میں ہونے والی ھالی ترمیم سے ملک سے دہشت گردی ختم کرنے میں مدد ملے گی اور انشاء اللہ ملک امن کا گہوارہ بنے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button