تازہ ترینعلاقائی

سنجھورو:محکمہ ایکسائز کی کاروائی 60 سے زائد گاڑیاں چالان 8 لاکھ ٹیکس کی وصولی۔

سنجھورو (نامہ نگار)محکمہ ایکسائز کی کاروائی 60 سے زائد گاڑیاں چالان 8 لاکھ ٹیکس کی وصولی۔  تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز سانگھڑ نے ای ٹی او حق نواز کی خصوصی ہدایات پر انسپکٹر رستم اعوان نے تعلقہ سنجھورو میں کاروائی کرتے ہوئے مختلف مقامات پر چیکنگ کے دوران رجسٹریشن کے بغیر 60سے ذائد موٹر سائکل اور دیگر گاڑیاں چالان کی۔ میڈیا کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اب تک  ٹیکس  8لاکھ کی وصولی کی جا چکی ہے۔ رستم اعوان نے مزید کہا کہ غیر قانونی اور غیر رجسٹرڑ گاڑیوں کو ہر گز چلانے کی اجازت دی جائے گی اور ایسے افراد کے خلاف بلا تفریق  کاروائی کی جائے گی تاکہ جرائم کی روک تھام میں مدد مل سکے

یہ بھی پڑھیں  مرکزی رویت ہلال کمیٹی5 جولائی کوعید کا چاند دیکھے گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker