علاقائی

سنجھورو: میں کھاد کا سرکاری گودام مسلح افراد نے لوٹ لیا ۔

سنجھورو (اقراراجپوت) سنجھورو میں کوہستان کاٹن فیکٹری میں سیلاب زدہ کاشتکاروں میں تقسیم کر نے کےلئے رکھا گیا۔ کھاد مسلح افراد نے رات کے اندھیرے میں لوٹ لیا۔پولیس نے آخری اطلاعات ملنے تک مقدمہ درج نہیں کیا۔دوسری طرف کاشتکاروں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ کھاد روینیو افسران کی ملی بھگت سے روینیو ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین نے چوری کیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!