تازہ ترینعلاقائی

سنجھورو:حادثات میں ایک بچہ سمیت دو افراد جاںبحق جبکہ دوافراد شدیدزخمی

سنجھورو (نامہ نگار) تھانہ کی حد میں نواب شاہ روڈ پر 23 چک کے مقام پر گنے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کی ذد میں آکر تین موٹر سائیکل سوار محمد عیسیٰ سنجرانی،گل محمد جھلن اور سنجر خان سنجرانی شدید زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو سول ہسپتال نوا5 ب شاہ لے جایا جارہا تھا کہ ایک زخمی محمد عیسیٰ زخموں کی تاب نہ لاکر راستہ میں ہی جانبحق ہو گیا ۔دریں اثناء سنجھورو تھانہ کی ہی حدود میں دیہہ 22 جمڑاؤ میں ندیم آرائیں کا ٹریکٹر زمین میں گوبل(ہل) چلارہا تھا کہ حکیم بھیل کا 3 سالہ بچہ لیلو گوبل کی ذد میں آکر
موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔آخری اطلاعات تک سنجھورو تھانہ پر دونوں حادثات کے مقدمات درج نہیں ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : چہلم حضرت امام حسین ؑ کے موقع پر ضلع بھر میں امن وامان بر قرار رکھاجائے گا . حسن اسد علوی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker