پاکستانتازہ ترین

اداکارہ سپنا خان کی لاش مل گئی‘ لاش سپنا کی نہیں‘ والدین

لاہور﴿کرائم رپورٹر﴾پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ سپنا خان کی لاش مل گئی ہے تاہم سپنا خان کے لواحقین کا کہنا ہے کہ یہ لاش سپنا خان کی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز تھانہ ریس کورس پولیس نے اداکارہ سپناخان کے لواحقین سے رابطہ کیا اور دعویٰ کیا کہ گوجرخان کے علاقے سے سپناخان سے مشابہت رکھنے والی خاتون کی لاش ملی ہے لہٰذا گوجرخان آکر تصدیق کرے تاہم جب اداکارہ سپنا کے لواحقین کو اس کی لاش کی تصاویر دکھائی گئی تو ورثائ نے اسے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ لاش سپناخان کی نہیں ہے۔ انکا کہنا تھا کہ پولیس اس بارے میں مرکزی کردارر دوست محمد کھوسہ سے تفتیش کیوں نہیں کرتی۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:چوری ، ڈکیتی ، نقب زنی اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث تین افراد گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker