پاکستانتازہ ترین

سقوط ڈھاکا کوآج 41برس بیت گئے مگرزخم آج بھی تازہ ہے

اسلام آباد(پاک نیوز) سقوط ڈھاکہ کو گزرے اکتالیس برس گزرگئے۔ يہ وہ دن ہے جب مشرقی پاکستان علیحدہ ہوا۔ اس کے زخم کئی برس گزرجانے کے باوجود آج بھی تازہ ہیں۔بانيان پاکستان کی جانب سے بنائے جانے والے پاکستان کو نجانے کس کی نظر لگ گئی کہ محض صرف تیس برس بعد پاکستان ميں نے اپنا اصل وجود کھو ديا اور بنگلہ ديش مغرض وجود ميں آيا۔آمريت کی جانب سے کی جانے والی ناانصافيوں اور ظلم وجبر کے خلاف پاکستان کا مشرقی حصہ اس سے عليحدہ ہو گيا اور پاکستان صرف چار صوبوں تک محدود ہو کہ رہ گيا۔ ليکن انتہائی افسوسناک امر يہ ہے کہ آج بھی ويسی ہی نا انصافيوں کا سلسہ پاکستان کے دوسرے صوبوں ميں جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:ڈسٹر کٹ یو نین آف جر نلسٹس ضلع اوکاڑہ کی تنظیم توڑ دی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker