تازہ ترینعلاقائی

سرائے مغل:ہنجرائے خورد میں مخالفین نے دس سالہ لڑکے کو اغوا کرلیا

قصور( بیورورپورٹ) سرائے مغل کے نواح ہنجرائے خورد میں مخالفین نے دس سالہ لڑکے کو ورغلا پھسلا کو اغوا کرلیا اور اپنے گھر لیجا کر گولی مار دی تفصیلات کے مطابق ہنجرائے خورد کے رہائشی رحمت علی نے بتایا کہ محمد آحد گلی میں کھیل رہا تھا کہ ملزمان بلال وغیرہ اسے ورغلا پھسلا کر اپنے گھر لے گئے اور اسے گولی مار کر قتل کر دیا اس واقعہ کی وجہ عناد معلوم نہیں ہو سکی تا ہم سرائے مغل پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے

یہ بھی پڑھیں  کرونا وائرس۔ہنگامی اقدامات،ملک بھر میں فوج طلب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker