تازہ ترینعلاقائی

سرائے عالمگیر:دو افراد کو بیس دسمبر کو پھانسی دیدی جائے گی

sarai alamgirسرائے عالمگیر (نامہ نگار) سرائے عالمگیر کے ر ہائشی دو افراد کو بیس دسمبر کو پھانسی دیدی جائے گی تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر سرائے عالمگیر کے رہائشی محمد فیاض ولد محمد شفیع سکنہ دندی آرائیاں اور محمد ریاض ولد مظفر علی سکنہ یوٹھی راجگان سرائے عالمگیر کو بیس دسمبر بروز جمعرات کو علی الصبح سنٹرل جیل میرپور آزاد کشمیر میں پھانسی دے دی جائے گی ان سزائے موت کے قیدیوں کی ان کے ورثاء رشتہ داروں سے آخری ملاقات کرادی گئی

یہ بھی پڑھیں  لاہور:عمران خان اسٹیج پر چڑھتے ہوئے لفٹر سے گر کرزخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker