علاقائی

سرگودھا:تیزرفتارکارکی ٹکرسےموٹرسائیکل سوارپولیس کانسٹیبل شدید زخمی

سرگودہا﴿تحصیل رپورٹر﴾تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار پولیس کانسٹیبل شدید زخمی ‘تفصیلات کے مطابق طارق آبا د کا رہائشی پولیس کانسٹیبل محمد الیا س دن کے وقت شہر جارہا تھا کہ تیز رفتارکارسوار محمد عامر نے غفلت سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے اسے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: کرپشن زدہ سیاستدان ملک میں تبدیلی نہیں لاسکتے ۔ رانا ساجدعلی رضا (پاکستان فلاح پارٹی)

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker