علاقائی

سرگودھا: ہونیورسٹی سوشل ورک ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام بلڈکیمپ کا ا نعقاد ہوا۔

سرگودھا(تحصیل رپورٹر)  ہونیورسٹی سوشل ورک ڈیپارٹمنٹ کے طلبہ اور طالبات نے تھیلاسیمیاکے مریض بچوں کے ل،یے خون کے عطیات جمع کر نے کیل،ے کیمپ لگایا۔طلبہ اور طالبات اور اساتذہ نے بڑی تعداد میںتھیلاسیمیاکے مریض بچوں کے ل،یے خون کے عطیات دی،ے۔یہ عطیات تھیلاسیمیاان مریض بچوں کو فراہم ک،ے جای،ں گے جو ہلال احمر ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔اس موقعہ پر تقریب میںاساتذہ نے سوشل ورک کے طلبہ اور طالبات کو جراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ جس نے ایک شخص کی جان بچالی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچالی۔پروفیسرڈاکٹر رشید احمد خان۔پروفیسرڈاکٹرسعدیہ رفیع۔ڈاکٹر ممتاز علی۔غلام محمد اور طالب علم جاوید اقبال خان اور ظہیر خان نے اس موقعہ پر اظہار خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker