علاقائی

سرگودھا:پی پی نے ملک و قوم کی خوشحالی کے لیے کام کیا،فاروق حسن

سرگودہا (تحصیل رپورٹر)صدر آصف علی زرداری کی قیادت میں بے نظیر بھٹو کے ویژن کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو کے مشن کی تکمیل کیلئے مصروف عمل رہیں گے ان خیالات کا اظہار ضلعی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سرگودہا حاجی فاروق حسن نے سرگودہا پریس کلب میں نوائے وقت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہر دور میں ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر عام کیا اور ملک میں جمہوریت کی بحالی کیلئے بھی پیپلز پارٹی کے قائدین نے اپنے لہو کا نذرانہ پیش کرنے سے بھی گریز نہ کیا یہی وجہ ہے کہ آج ملک و قوم دیرینہ مسائل اورپسماندگی سے نجات مل چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: ڈی سی او،ڈی پی اوکا پرائیویٹ ہسپتال میں آگ لگنے کے واقع پر امدادی کاروائیوں کی ذاتی طور پر نگرانی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker