علاقائی

سرگودھا:مسلم لیگ ق کے راہنماشوکت حیات کےبھائی ذوالفقار حیات کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں دفن کردیا گیا

سرگودھا﴿ تحصیل رپورٹ﴾پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما سابق ناظم سابق ڈویژنل چئیرمین ایم ایس ایف شوکت حیات دھبیانہ کے بڑے بھائی ذوالفقار حیات دھبیانہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آہلی دھبیانہ میانی قبرستان میں دفن کردیا گیا ان کی رسم قل 16جنوری بروز سوموار دن 1:00 بجے انکی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی ایم ایس ایف کے مرکزی سنئیر نائب صدر ملک شکیل سکندر نے ذوالفقار حیات دھبیانہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے ایصال ثواب اور لواحقین کیلئے صبروجمیل کی دعا کی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker