علاقائی

سیکٹریری انڈسٹریز اپنجاب ایک روزہ دورے پر کل سرگودہا آئیں گئے

سرگودہا﴿ تحصیل رپورٹر﴾ سیکٹریری انڈسٹریز اپنجاب ایک روزہ دورے پر کل سرگودہا آئیں گئے۔ وہ ماڈل بازار ﴿ سرگودہا مارٹ ﴾یونیورسٹی روڈ میں دن دو بجے صنعتی نمائش کا افتتاح کریں گئے ۔ صنعتی نمائش 12 مارچ سے 24مارچ تک منقعد ہو گی جس میں تاجر برادری125سٹال لگائے گئی ۔ جہاں شہریوں کے لئے ضروریات ذندگی کی تمام اشیائ ازاں نرخوں پر دستیاب ہونگی۔ نمائش کا اہتمام ضلعی حکومت سرگودہا نے سرگودہا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور انجمن تاجران سرگودہا سے ملکر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  حاصل پور انجمن فلاح مریضاں کی نئی ممبر شپ اور الیکشن دو اور تین اپریل کوہوں گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker