علاقائی

سرگودھا:میاں برادران بتا ئیں کہ مہران سکینڈ ل کے ذریعے جمہوریت کی کتنی خدمت کی، تسنیم احمد قریشی

سرگودہا﴿تحصیل رپورٹر﴾ سا بق و ز یر مملکت برا ئے داخلہ تسنیم ا حمد قر یشی ‘ ر کن صو با ئی اسمبلی اعجا ز ا حمد کا ہلوں نے کہا ہے کہ صدر آ صف علی زرد ار ی اور وفاقی حکو مت کے خلا ف تقر یر یں کر نے وا لے اور گمرا ہ کن پر و پیگنڈ ا کر نے وا لے میاں برا درا ن عو ام کو بتا ئیں کہ مہرا ن سکینڈ ل کے ذ ر یعے ا نہوں نے جمہور یت کی کتنی خد مت کی ا ن خیا لا ت کا اظہا ر ا نہوں نے حلقہ پی پی 34یو سف ٹا ئو ن حسن ٹا ئو ن میں سو ئی گیس فرا ہمی کے لیے شعلہ جلا نے کے بعد بڑ ے عوا می اجتما ع سے خطا ب کے دورا ن کیا ا نہوں نے مز ید کہا شہید بے نظیر بھٹو کی حکو مت کو ختم کر نے کیلئے آ ئی ا یس آ ئی سے پیسے لینے و الے لو گ جمہور یت سے قطعا مخلص نہ تھے نہ ہیں پا کستا ن پیپلز پارٹی ایسے عنا صر کو ا ب ہر سطح پر بے نقا ب کر ے گی شر یف برا درا ن آ مر یت کے گملوں میں پر وا ن چڑھنے و الے و ہ پو د ے ہیں جنہوں نے ہمیشہ کو عد م استحکا م کا شکا ر کیا ا ب ا ن کا یو م احتسا ب آ ن پہنچا ہے

یہ بھی پڑھیں  ربیع الاول کاچاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل کراچی میں ہوگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker