علاقائی

سرگودھا: مسلم لیگ ن ہی ملک کی نظر یاتی سر حدوں کی محافظ ہے،سیدہ بلقیس آفتاب

سرگودہا ﴿ تحصیل رپورٹر ﴾ جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن خواتین ونگ سیدہ بلقیس آفتاب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ہی ملک کی نظر یاتی سر حدوں کی محافظ ہے جو میاں نو از شر یف کی قیا د ت اور با نی پا کستا ن قا ئد اعظم محمد علی جناح کے افکا ر کی روشنی میں بڑ ے سے بڑ ے طوفا ن کا مقا بلہ کر نے کی صلا حیت ر کھتی ہے ملکی ا یجنسیوں اور یہو د ی لا بی تحریک ا نصاف کے ذ ر یعے ملک کی جمہور ی پا ر ٹیوں کو نقصا ن پہنچا نے کے جس مذ مو م منصو بے پر عمل پیرا ہے و ہ اس میں کبھی کا میا ب نہیں ہو ںگی سر کس کے اس ڈرا مے کا ڈرا پ سین بہت جلد ہو جا ئے گا کیو نکہ خفیہ ہاتھوں میں کھیلنے وا لے عمرا ن خا ن سیاسی فہم و فراست اور سیاسی بصیر ت سے قتئی عا ر ی ہے کھیل اور سیاست کے میدا ن میں بہت فر ق ہو تا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی:انصاربرنی نےاسلام آباد سے دارالخلافہ واپس کراچی منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker