علاقائی

سرگودھا: پنجا ب حکو مت انتقا می کا روا ئیوں کے ذ ر یعے ا پنی سا کھ کو نہیں سنبھا ل سکتی،تسنیم قریشی

 سرگودہا ( تحصیل رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت برا ئے داخلہ تسنیم ا حمد قر یشی ضلعی صدر پیپلز پارٹی ملک حا مد نو از اعوا ن ر کن قو می اسمبلی چو ہدر ی ند یم افضل گو ند ل نے کہا ہے کہ پنجا ب حکو مت سیاسی مخا لفین کو کچلنے اور انتقا می کا روا ئیوں کے ذ ر یعے ا پنی گر تی ہو ئی سا کھ کو نہیں سنبھا ل سکتی صو بہ پنجا ب با لخصو ص سر گو دہا ضلع کو پو لیس سٹیٹ بنا نے کی کو ششوں کے خلا ف ہم ہر سطح پر آ واز بلند کی جا ئے گی اسمبلی فور م پر مڈ ھیا نہ گرو پ کی سیاسی وفا دا ر یں تبدیل کرا نے کیلئے مقدما ت کا اندرا ج اور انتقا می کا روا ئیوں کے خلا ف بھر پو ر جد و جہد کر یں گے ڈ ی پی او سر گو دہا جس طر ح پنجا ب حکو مت کی تا بعدا ر ی میں ا پو ز یشن کے خلا ف بر سر پیکا ر و ہ ا ن کے منصب کے شایا ن شا ن نہیں پا کستا ن پیپلز پارٹی انتقا می سیاست کے خلا ف ہر محا ذ پر صف آ را ر ہے گی

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال:پولیس پتنگ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن،857پتنگیں وڈوربرآمد ،دوملزم گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker