تازہ ترینعلاقائی

سرگودھا:اسلم مڈھیانہ کیس،ٹیچرکےبعد اسکے وکیل کے بھی بازو توڑ دیئے گئے

سرگودھا(نامہ نگار) سرگودھا میں اسلم مڈھیانہ کے تشدد کا نشانہ بننے والے  استادنفیس خان کے وکیل کے بھی بازو توڑ دیئے گئے ہیں ۔۔ شاہد نذیر کے ساتھیوں کا کہنا ہے کہ حملہ اسلم مڈھیانہ کے ساتھیوں نے کیا ہے ۔۔  شاہد نذیر ایڈووکیٹ کو اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنے سرگودھا کے سیٹلائٹ ٹاون میں اپنے بچوں کو اسکول چھوڑنے جارہے تھے ۔۔ دس سے زائد نامعلوم افراد نے شاہد نذیر پر ڈنڈے برسائے جس سے ان کے بازؤں کی ہڈیاں ٹوٹ گئی ہیں ۔۔ شاہد نذیر کو زخمی حالت میں سول اسپتال فیصل آباد میں منتقل کر دیا گیا ۔۔ واقعے کے خلاف وکلاء نے عدالتی امور کا بائیکاٹ کردیا ہے

یہ بھی پڑھیں  شمالی وزیرستان: 24 گھنٹے میں دوسرا ڈرون حملہ، 10 ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker