تازہ ترینعلاقائی

سرگودھا:باپ نے تین کمسن بچیوں کو نہر میں پھینک دیا

سرگودھا﴿تحصیل رپورٹر﴾ گھریلو چپقلش کانتیجہ باپ نے تین کمسن بچیوں کو نہر میں پھینک دیا۔ لوگوں نے بچیوں کو ڈوبنے سے بچا لیا۔ بتایا گیاہے کہ بھلوال کے رہائشی عنصر کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوا جس پر عنصر نے اپنی تین کمسن بیٹیوں کلثوم، مریم، عائشہ کو بھلوال کے قریب نہر میں پھینک دیا تاہم نہر پر نہانے والے لوگوں نے بچیوں کو ڈوبنے سے بچالیا اوروالد کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ تھانہ بھلوال پولیس مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button