تازہ ترینعلاقائی

سرگودھا:فراڈئیے میاں بیوی نےشہر ی سےآٹھ لاکھ روپے ہتھیالیے

سرگودہا ﴿ تحصیل رپورٹر﴾ فراڈئیے میاں بیوی نے پلاٹ فروخت کرنے کا جھانسہ دے کر شہر ی سے آٹھ لاکھ روپے ہتھیا لیے تفصیلات کے مطابق کوٹ فرید کے رہائشی ناصر محمد کو بلاک Aسیٹلائ ٹائون کے رہائشی ملزم اظہر محمود اوراس کی اہلیہ غلام زہرہ بی بی نے اپنا پلاٹ فروخت کرنے کا جھانسہ دیکر اس سے آٹھ لاکھ روپے ہتھیا لیے بعدازاں پلاٹ بھی اس کے نام منتقل نہ کروایا اور رقم بھی خورد برد کرکے واپس کرنے سے انکاری ہوگئے متاثرہ شخص کی درخواست پر تھانہ ساجد شہید پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں  سابق وزیراعظم کے فیصلوں کو آئینی تحفظ حاصل ،صدارتی آرڈیننس جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker