تازہ ترینعلاقائی

سرگودھا ،خسرے کی وباء نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی

sargodhaسرگودھا (مانیٹرنگ سیل) خسرے کی وباء نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی بتایا جاتا ہے کہ عثمان پارک کا رہائشی عاشق مسیح کا 5 سالہ بچہ خسرے کی وباء میں مبتلا تھا جو گزشتہ روز بیماری کے باعث انتقال کرگیا سرگودھا میں خسرہ سے مرنے والے بچوں کی تعداد 1 درجن سے زائد ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  معیشت کو درپیش بڑے چیلنجز کے ماحول میں بجٹ پیش کیا:‌ حفیظ شیخ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker