تازہ ترینعلاقائی

سرگودھا میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا احاطہ عدالت میں قتل

سرگودھا(مانیٹرنگ سیل) سرگودھا میں پسند کی شادی کرنے والے  جوڑے کو احاطہ عدالت میں قتل کردیا گیا۔ ضلع خوشاب کے علاقہ ہڈالی کے رہائشی ناصر اور یاسمین نے پسند کی شادی تھی آج جب وہ اپنا بیان ریکارڈ کروانے عدالت آئے تو لڑکی کے چاچا نے انکی گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے دونوں موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔۔۔ عینی شاہدین کے مطابق جائے وقوعہ پر موجود اہلکار نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگے بڑھ کر فائرنگ کرنے والے شخص کو قابو کرلیا جو یاسمین کا چچا نکلا جبکہ دوسرا شخص موٹر سائیکل پر فرار ہوگیا۔۔۔ پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسڑکٹ اسپتال پہنچا دی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  جہاں شہباز شریف خود موجود ہوں وہاں میری موجودگی ضروری بھی نہیں۔مریم نواز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker