تازہ ترینعلاقائی

سرگودھا:منشیات فروش گرفتار، 1 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

سرگودھا﴿تحصیل رپورٹر﴾تفصیلات کے مطابق مورخہ11.04.12 کو پولیس تھانہ بھاگٹانوالہ کے سب انسپکٹر محمداکرم بسلسلہ گشت چک23 الف جنوبی موجود تھا کہ مسمی غلام شبیر ولد امیر دین قوم راجپوت سکنہ چک26 جنوبی کو مشکوک پاکر تلاشی لی جس کے قبضہ سے ہیروئن وزنی 1050 گرام برآمد ہوئی۔ جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے جیل بھجوادیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  داؤدخیل اورگردونواح میں چوری،ڈکیتی،راہزنی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سےعوام میں خو ف و ہراس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker