علاقائی

سرگودھا:پاکستان تحریک انصاف ملک کی بڑی جمہوری قوت کےطورپرسامنے آرہی ہے،انصاف یوتھ ونگ کےضلعی راہنما

سرگودہا﴿تحصیل رپورٹر﴾پا کستا ن تحریک ا نصاف یوتھ ونگ کے ضلعی راہنما میاں احمد حیات سپرائ نے کہا ہے کہ پا کستا ن تحریک ا نصا ف ملک کی بڑ ی جمہو ر ی قوت کے طور پر سا منے آ ر ہی ہے ملک بھر میں ر کنیت سا ز ی کر نے کا مقصد پا کستا ن تحریک ا نصاف کو مثا لی طر یقہ سے منظم وفعا ل کر نا ہے تحریک ا نصاف کے چیر مین عمر ان خا ن کی طر ف سے الیکشن کے ذ ر یعے چیرمین کے فیصلے کا اعلا ن ا یک تا ر یخی اور جمہور ی فیصلہ ہے انتخا با ت کے ذر یعے پا ر ٹی عہد ید ا روں کا چنا ئو جمہور ی پا ر ٹی کی دلیل ہے د یگر پا ر ٹیاں بھی ا ب پا کستا ن تحریک ا نصا ف کی تقلید کر تے ہو ئے پا ر ٹیوں میں جمہور یت را ئج کر ے اور نوجوانوں کے روزگار کیلئے مثبت اقدامات کیے جائینگے ۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:غیر قانونی لاری اڈا کی وجہ سے یاسین پلازہ کو لاکھوں کا نقصان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker