علاقائی

سرگودھا:پولیس کا چھاپہ، کمسن بچی کی شادی رکوادی

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک)سرگودھا کے نواح میں پولیس نے چھاپہ مارکر کمسن بچی کی شادی رکوادی،دلہا اور بچی کے نانا کو حراست میں لے لیا گیا۔بھلوال کے نواحی گاؤں چک اٹھارہ شمالی میں کمسن گیارہ سالہ بچی پلوشہ کی شادی پینتیس سالہ شخص سے ہورہی تھی،پولیس نے چھاپہ مارا تو گھر والوں نے چھپا دیا،جسے تلاش کرلیا گیا،پولیس نے دلہا گل شیر اورکمسن بچی کے نانا کو حراست میں لے لیا،بچی کے نانا منشا کا کہنا تھا کہ اس کی بیٹی طلاق ملنے کے بعد فوت ہوگئی تھی،جس کے بعد اپنی نواسی پلوشہ کی پرورش اس نے کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:رشوت نہ دینے پر کینٹ بورڈ واہ کینٹ کے اہلکاروں کاواہ کینٹ کے علاقہ سلیم نگر میں زیر تعمیر مکانوں پر دھاوا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker