علاقائی

درندہ صفت شخص نے پانچ سالہ بچی کو اپنی حوس کا نشانہ بنا دیا

سرگودہا﴿تحصیل رپورٹر﴾ درندہ صفت شخص نے پانچ سالہ بچی کو اپنی حوس کا نشانہ بنا دیا ‘ملزم گرفتار ‘تفصیلات کے مطابق عزیز کالونی کے رہائشی نذر محمد کی پانچ سالہ بچی زینب بتول گلی میں کھیل رہی تھی کہ گلی کی سیکورٹی پر تعینات گارڈ مجید آصف اسے ورغلا کر گھر لے گیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا جس کے بعد بچی کی حالت غیر ہونے پر ملزم بچی کو نیم مردہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگیا واقعہ کا علم ہونے پر اہلخانہ بچی کو فوراً ہسپتال پہنچایا پولیس نے متاثرہ بچی کے والد کی درخواست پرمقدمہ درج کرکے ملزم مجید آصف کو گرفتار کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ڈی پی او حسن اسد علوی نے محکمہ پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل کومنشیات فروشوں کے ساتھ ملوث ہونے پر نوکری سے برخاست کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker