تازہ ترینعلاقائی

سرگودہا:گرمی کی شدید لہر، کاروبارزندگی مفلوج، سڑکیں سنسان

سرگودہا ﴿ تحصیل رپورٹر﴾شہر بھر میں گرمی کی شدید لہر ‘کاروبار زندگی مفلوج ‘سڑکیں سنسان ہوگئیں ‘منگل کی صبح سویرے ہی سرگودہا اور اس کے گردنواح میں سڑکیں، گلیاں، محلے، بازار سنسان لوگ گرمی کی شدت کے باعث گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے بجلی کی بندش اور گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث سرکاری دفاتر اور سکول وکالجز میں حاضری کم رہی گرمی میں اضافے کے باعث برف فروخت کرنے والے ڈیلروں نے من مانے دام وصول کرنا شروع کردئیے جبکہ ہسپتالوں میں موجود مریضوں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button