علاقائی

سرگودھا:فراڈیوں نے امانت رکھوائے طلائی زیورات اور نقدی خرد برد کرلی

سرگودھا﴿ تحصیل رپورٹ﴾فراڈیوں نے امانت رکھوائے طلائی زیورات اور نقدی خرد برد کرلی بتایا گیا ہے کہ چک نمبر151شمالی کے عبدالرئوف نے کچھ عرصہ قبل اپنے طلائی زیورات جن کی مالیت ساڑھے پانچ لاکھ روپے تھی ملزمان محبوب علی اور وقاص کے پاس بطور امانت رکھوائے جنہوں نے آپس میں ملی بھگت کرتے ہوئے زیورات خورد برد کرلیے اور واپس کرنے سے انکاری ہوگئے ساہیوال کے علاقہ جیسک کے ذوالفقار کے ملکیتی مکان کا کرایہ ایک لاکھ نوے ہزار روپے ملزمان ظفر اقبال اور سمند نے کورد برد کرلیے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد:لاہور بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے میاں بیوی کو آبائی گاؤں میں سپر د خاک کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker