تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

سعودی عرب میں کرونا وائرس

ریاض ( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں کرونا وائرس سے دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ سعودی وزارتِ صحت نے دس افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے آٹھ افراد لقمہ اجل بنے ہیں۔ وزارتِ صحت کے مطابق کورنا وائرس کی چھبیس افراد میں تشخیص ہوئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker