پاکستان

صوابی: جماعتيں مل بھي جائيں تب بھي وہ سونامي کا راستہ نہيں روک سکتيں: عمران

صوابی (مانٹیرنگ ڈیسک) تحريک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ن ليگ ۔۔ پيپلز پارٹي اور ديگر جماعتيں مل بھي جائيں ۔۔ تب بھي وہ سونامي کا راستہ نہيں روک سکتے ۔۔ صوابي ميں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا  کہ تحریک انصاف کی حکومت آئی ۔۔ تو ملک میں کوئی میزائیل حملہ نہیں ہوگا

یہ بھی پڑھیں  عالمی سپر پاور کبھی کسی خاتون کو اپنا صدر منتخب نہیں کرینگے ،جاوید ہاشمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker