پاکستانتازہ ترین

سوات: تختہ روڈ پر تبلیغی مرکز میں سلنڈر دھماکہ سے 21افراد جان بحق،50سے زائد زخمی

sawatسوات (نمائندہ خصوصی)منگورہ میں تختہ بند روڈ پر واقع تبلیغی مرکز میں سلنڈر دھماکے سے 21 افراد جاں بحق جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہو گئے۔ زرائع کے مطابق دھماکے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گیئں۔ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد اور زخمیوں کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ۔،۔ امکانات ۔،

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker