پاکستانتازہ ترین

پشاور اسکالر شپ کے ٹیسٹ منسوخ ہونے پر طلباء سراپا احتجاج

peshawarپشاور(مانیٹگ سیل) میں اسکالر شپ کے ٹیسٹ منسوخ ہونے پر طلباء سراپا احتجاج بن گئے۔ مشتعل طلباء نے اسکول توڑ پھوڑ کرکے فرنیچرتوڑ دیا۔ جی ٹی روڈکو بھی بلاک کرکے ٹریفک روانی روک دی گئی۔ ایجوکیشن ایولوشن ٹیسٹنگ اتھارٹی کے زیراہتمام چھٹی جماعت سے لیکرماسٹرزلیول تک اسکالرشپ کے لیے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر ایک میں ہونیوالے ٹیسٹ بارش کے باعث گراونڈکے بجائےاسکول کے احاطے میں منتقل کیے گئے جس سے ٹیسٹ کاانعقادنہ ہوسکاٹیسٹ کی منسوخی پرمشتعل طلباء نےاسکول کے احاطے میں کرسیاں توڑدی اورشدیدنعرے بازی کی۔ طلباءنےاحتجاج کرتے ہوئےمرکزی شاہراہ جی ٹی روڈپرکو بلاک کرکے ٹریفک روانی معطل کردی۔ ٹیسٹ میں خیبرپختونخواہ اورقبائلی علاقوں سے خواتین سمیت چارہزارسے زائدامیدوارشرکت کے لیے آئے تھے میدواروں کے مطابق ٹیسٹ کے لیے سفری اخراجات اورمشکلات برداشت کرنے کے باوجودٹیسٹ منسوخ کردیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تاریخی ٹیسٹ میچ بارش تھمنے کے بعد آج سے شروع ہوگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker