پاکستانتازہ ترین

لانگ مارچ سکیورٹی خطرات کے باعث وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی ادارے بند رکھنےکافیصلہ

schoolاسلام آباد (بیورو رپورٹ)لانگ مارچ کے پیش نظر14 جنوری کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ڈی جی فیڈرل ڈائریکٹوریٹ ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ سیکورٹی کے پیش نظر کیا گیا ہے ۔نواحی علاقوں کے سکول بھی پیر کو بند رہیں گے ۔دوسری جانب صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز کے مطابق14 جنوری کو راولپنڈی اسلام آبادمیں پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اکتوبر میں کرائے جانے کا امکان، ذرائع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker