پاکستانتازہ ترین

حکومت پنجاب کا نجی تعلیمی اداروں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

لاہور(نامہ نگار)  حکومت پنجاب نے نجی تعلیمی اداروں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔  حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ اسکولوں کی فیس سہولیات کے مطابق کی جائے گی،من مانی فیس وصول نہیں کرنے کی جازت نہیں دیں گے۔ صوبائی حکومت نے مزید کہا کہ قانون سازی کیلیے مسوادہ وزیر تعلیم نے تیار کرلیا،اسمبلی کے اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  اٹلی نے یورو کپ کا تاج اپنے سرسجا لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker