علاقائی

سرگودھا:سکو ل پرنسپل کا والدہ کو بچے سےملوانے سے انکار‘بچےکوتشدد کانشانہ بنادیا

سرگو دہا﴿تحصیل رپورٹر﴾ سکو ل پرنسپل کا والدہ کو بچے سے ملوانے سے انکار ‘بچے کو تشدد کا نشانہ بنا دیا ۔بتایاگیاہے کہ فاروق کالونی کی رہائشی شاہدہ پروین جس کی اپنے خاوند سے علیحدگی ہوچکی ہے اپنے نوعمر بیٹے معظم سے ملنے کیلئے نوری گیٹ پر واقع اپوائ سکول میں گئی تو سکول کی ہیڈ مسٹریس نے اسے بچے سے ملنے نہ دیا بلکہ اس کے بیٹے کو تھپڑ مارے اور خاتون سے کہا اگر سکول ٹائم میں بچے سے ملنا ہے تو ہمیں پیسے دو ۔متاثرہ خاتون نے روتے ہوئے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ سکول پرنسپل کے خلاف کارروائی کی جائے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker